کراچی کے قدیم باسیوں میں صرف پارسی، ہندو، سکھ اور عیسائی ہی نہیں بلکہ یہودی بھی شامل تھے-شہر کے تاریخی ورثے میں صرف برطانوی دور کی عمارتیں نہیں بلکہ میوہ شاہ قبرستان میں یہودی مذہب کےماننے والوں کی 5 ہزار قبریں بھی ہیں جہاں 19ویں صدی سے لے کر 50 کی دہائی تک یہودی گھرانے اپنے پیاروں کو دفناتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپی ملکوں کا دورہ منسوخ کر دیا

تفصیلات کے مطابق ملک میں بارشوں سےہونے والےجانی و مالی نقصان کی…

سوات: سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگےبھائیوں سمیت…

ضمنی انتخاب این اے 157؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ملک ڈوگر کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کے…

ملک کے خزانے میں پیسا نہیں ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملک کے…