31جولائی کو ملتوی کئے گئے بوٹنی،اکنامکس،فائن آرٹس اور کمپیوٹر سائنس کے پرچے 10 اگست کو ہوں گےجبکہ 2 اگست کو ملتوی ہونے والے زولوجی، کیمسٹری اور پرنسپل آف کامرس کے پرچے 11اگست کو ہوں گے 3 اگست کو ملتوی اکنامکس،اسلامک اسٹیڈیز،جنرل ہسٹری اورسائیکلوجی کے پرچے 12 اگست کو ہوں گے 4 اگست کو ملتوی ہونےوالے اردو،عربی، سندھی اور فارسی کے پرچے 13 اگست کو ہوں گے۔