سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں کثیر المنزلہ عمارت سےگر کر نوجوان کی ہلاکت سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی۔پولیس کی جانب سے کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع کروادیا گیا جبکہ پولیس نے کیس میں سے قتل کی دفعات ختم کردیں۔پولیس کی جانب سے چالان میں قتل باالسبب کی دفعات برقراررکھی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فواد چودھری کا بھائی جہلم سے گرفتار

،فواد چودھری کے آبائی علاقے جہلم میں فواد چودھری کی گرفتاری کے…

شیخ رشید راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پولیس…

فرح گوگی نے اربوں کی چوری کی،حکومت فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے جا رہی ہے،عطاتارڑ

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ فرح گوگی نے 35 کروڑ میں…

زلمے خلیل زاد عمران خان کے حمایت میں پھر سامنے آگئے

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران…