Image Credits: Daily Times

کراچی کےعلاقے سپرہائی وے قاسم گوٹھ کےقریب ڈاکٹر کو مسلح افرادنےفائرکرکے قتل کردیا بعد ازاں ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ڈاکٹر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، ڈاکٹرکےاہلخانہ بھی ہسپتال پہنچ گئے اور انکا کہنا ہے کہ کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پاک افغان طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق…

فاطمہ بھٹوکی شادی میں خاتونِ اول کی شرکت

فاطمہ بھٹو کے سادگی بھرے نکاح کی تقریب سے تہمینہ درانی نے…

مستونگ: لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

حملےکے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی…

صوبہ بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…