صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ کراچی دھماکے میں مارے جانےوالے تین چینی اساتذہ کو تمغہ امتیاز بعد از وفات عطا کرنےکی منظوری دے دی کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے ہوانگ گوئی پِنگ ، تِنگ موفانگ، چھن سائی کوبعد از وفات تمغہ امتیاز عطا کیا گیا تینوں اساتذہ 26 اپریل کو جامعہ کراچی دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوئےتھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.