ڈپٹی کمشنرجنوبی کراچی کیپٹن ریٹائرڈ محمدسعید لغاری کےہدایات پرضلعی انتظامیہ کی جانب سےسرکاری نرخ پر آٗٹے کی ترسیل جاری ہے۔حکام کےمطابق سرکاری نرخوں پر چکی آٹے کی ترسیل کو یقینی بنانےکےلیےضلع جنوبی کےپانچوں سب ڈویژن میں روزانہ کی بنیاد پرمختلف مقامات پرموبائل اسٹال لگا ئے جارہے ہیں۔عوام میں 10 کلو چکی آٹے کا تھیلا 650 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Multiple injured in blast in Kharan

Balochistan: On Tuesday, according to the SHO Mohammad Qasim, at least 13…

چھاپوں کی ویڈیو بنائیں، پرویز الہیٰ کا پیغام

چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں…