شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونامثبت کیسز کی شرح 21.40 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔کراچی میں 6 ہزار331 ٹیسٹ ہوئے  1355 افراد میں کوروناکی تصدیق ہوئی۔ 11.91سندھ کےمختلف اضلاع میں کورونا کی شرح 4.02 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے،سندھ  میں 7 ہزار 714 ٹیسٹ میں سے 310 افراد میں کورونا کی تصدیق سامنے ہوئی ہے۔ سندھ بھرمیں کورونا مثبت  شرح 11.86 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکہ،10 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق…

Hindu extremists attack Christian school in Madhya Pradesh

The situation in Madhya Pradesh is tense after Bajrang Dal-associated Hindu fanatics…

ٹیسٹ،ٹی 20رینکنگ:بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر بادشاہت کا تاج سر پر سجالیا

دبئی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی…