کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والا مبینہ مقابلہ کمسن بچی کی جان لے گیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران فائرنگ سے چنگ چی رکشے میں سوار 9 ماہ انابیہ جاں بحق جبکہ ماں زخمی ہوگئی
You May Also Like
ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے تمام 10 ارکان نے فیصلوں کا اختیار پرویز الٰہی کو دے دیا
پاکستان مسلم لیگ ق کی پنجاب پارلیمانی پارٹی میں شامل تمام 10…
- Sanniah Hassan
- December 21, 2022
منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی عبوری ضمانتوں میں 14 جولائی تک توسیع
سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی بینکنگ کورٹ لاہور میں پیش ہو ئےمونس…
- Sanniah Hassan
- July 4, 2022
کراچی میں ایک ہفتے میں زہریلی گیس سے 19بچوں کی اموات کا انکشاف
کراچی کےعلاقے کیماڑی میں فیکٹریوں سےنکلنے والی زہریلی گیس نے کئی ماؤں…
- Sanniah Hassan
- January 26, 2023
اسٹیٹ بینک نے 75 روپےکا نوٹ جاری کردیا
کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےپاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے…
- Sanniah Hassan
- September 29, 2022