ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر فرمان اللہ شارجہ جانے کے لیے جناح ٹرمینل پر پہنچا تھا جہاں اے ایس ایف کےعملےنےاس کے سامان کی تلاشی لی تو آئس ہیروئن بیگ میں مہارت سے چھپائی ہوئی پائی گئی جس کی اے ایس ایف کےعملےنے مہارت سے کھوج لگائی بیگ سے مجموعی طور پر 2.068 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک فوج کے خلاف نامناسب پوسٹ پر تین افراد پر مقدمہ درج

پولیس کے مطابق مردان کے تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر کی مدعیت…

پاکستان قدرتی آفات کے لحاظ سے ہائی رسک پر ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک

سارک ممالک میں قدرتی آفات کے بارے میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے…

اوکاڑہ: نامعلوم ملزمان نے گھر میں سوئے ہوئے میاں بیوی کو قتل کردیا

اوکاڑہ کےعیدگاہ روڈ پر سبزی منڈی کےقریب میاں بیوی عامرعلیم اور پروین…

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید…