دہلی کے سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی نے سکھ برادری کے خلاف انسٹا گرام پر توہین آمیز زبان استعمال کرنے کےلیے ہفتے کے روز اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے اداکارہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کنگنا کنگنا نفرت کی فیکٹری کو یا تو جیل میں ڈالا جاناچاہئے یا پھردماغی اسپتال میں بھیجنا چاہئے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.