نئی دہلی: بھارتی سکھوں کو”دہشت گرد “کہنے پر نئی دہلی کی اسمبلی نےکنگنا رناوت کو طلب کرلیا ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی اسمبلی نے کنگنا رناوت کے سکھوں سے متعلق بیان پر ایک کمیٹی تشکیل دی ہےجسکی سربراہی عام آدمی پارٹی کے رہنما کررہے ہیں، کنگنا کو کمیٹی کے سامنے 6 دسمبرکو طلب کرکے بیان سے متعلق وضاحت مانگی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اٹلی میں گلیشیئر گرنے سے سات افراد ہلاک ،متعدد زخمی

اٹلی: اطالوی ایلپس کے ڈولومائٹس نامی علاقے میں مارمولڈا گلیشیئر ٹوٹنے سے…

چین کے مغربی صوبے سچوان میں شدید زلزلہ

کم از کم 46 افراد ہلاک درجنوں زخمی اور 16 افراد لاپتہ…

میٹا کا 11 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ

کمپنی کےسی ای او مارک زکر برگ ایک نےایک بلاگ پوسٹ میں…

دبئی میں دو سیٹوں والی الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ

ایک چینی فرم نےپیر کے روز دبئی میں ایک الیکٹرک فلائنگ کار…