: گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پابندی کا شکار اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹراکاؤنٹ پھرسےبحال کر دیا گیا ہےکنگنا رناوت نے ٹوئٹر پر لکھا کہ انہیں ٹوئٹر پر واپس آکر اچھا لگ رہا ہے۔انہوں نے 2021 میں ریاست بنگال میں ہونے والے انتخابات کے بعد پرتشدد واقعات کےبارےمیں مواد ٹوئٹر پر اپ لوڈ کیا تھا
https://twitter.com/KanganaTeam/status/1617855473587474436?s=20&t=AmIz1oDU5aWdWIFRIn0qgA