سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کامران ٹیسوری سے حلف لیا گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،وزیراعلی کے معاون خصوصی وقار مہدی ، صوبائی وزرا، ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب ،اور خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر ارکان اسمبلی شریک ہوئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.