صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی،صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔عہدہ پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل کے استعفے کے بعد سے خالی تھا اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آنے والا بجٹ عوام دوست ہوگا،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے…

پی آئی اے کو اسکردو، گلگت،چترال اور ہنزہ کیلئے ڈسکاؤنٹ پیکیج بنانے کی ہدایت کی

وفاقی وزیرایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت پی آئی اے…

ملزم نے غیرت کے نام پر دو بیٹیوں کو قتل کرکے گرفتاری دیدی

ترکی میں ایک شامی پناہ گزین نےاپنی دو بیٹیوں کو تیز دھارآلے…

ایل پی جی کی گرانفروشی روکنے کیلئے اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں…