پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بلےبازکامران اکمل نے سری لنکا کےخلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کےانتخاب پرسوالات اٹھادیے ہیں۔کامران اکمل نے 18 رکنی اسکواڈ میں بعض ارکان کےانتخاب پر سوالات اٹھاتے ہوئےکہا کہ اسکواڈ میں کوئی حقیقی آف اسپنر نہیں ہے،ساجد خان کی جگہ پارٹ ٹائم آف اسپنر کو شامل کیا گیا ہےلیکن یہ ٹیسٹ میچ جیتنےکاطریقہ نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے…

رمیز راجہ کی بابر اعظم کو جارحانہ کرکٹ جاری رکھنے کی ہدایت

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر…

حارث سہیل نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کندھے کی انجری کا شکار ہونیوالے حارث سہیل…

کوئٹہ میں عالمی کرکٹ ستاروں کے نمائشی میچ کا لوگو جاری

کوئٹہ میں انٹرنیشنل اسٹارزکاکرکٹ میلہ، بلوچستان 2023 سلوگن کیساتھ لوگو ریلیز کردیا…