لاہور:ہیکرز کم استعمال ہونے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنےلگےماہرین کا کہنا ہے کہ صارفین فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے رہیں،اگر کم استعمال کریں گےتو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے والےسائبر فراڈیے ان کے اکاؤنٹس ہیک کر لیں گے، پھر ان اکاؤنٹس کے ذریعے مالی فراڈ کریں گے،غیر اخلاقی وڈیوز شیئر ہو سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ پنجاب نے سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

ناروے کی کمپنی کیجانب سے روزانہ 1250 ٹن سالڈ ویسٹ سے 55…

ترسیلات زر کےفروغ کیلیےایپ متعارف کرانےکی منظوری

ای سی سی نےاوور سیز پاکستانیوں کےلئےموبائل ایپ متعارف کرانےکی منظوری دی…

گوادر پورٹ پرجدید ترین سیکیورٹی سسٹم لگانے کا فیصلہ

گوادر پورٹ اتھارٹی نے شہر کو مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں…

یو کرین کی اپیل پرایلون مسک کی جانب سے مدد

دنیاکےامیر ترین شخص ایلون مسک کاکہنا ہےکہ ان کی اسٹار لنک سیٹلائیٹ…