مسلم لیگ (ق) کےصوبائی صدر و وزيراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نےگجرات کےجلسے میں پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنےکی پیش کش کردی۔تحریک انصاف کےجلسےسےخطاب میں پرویز الٰہی کاکہنا تھاکہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت ملےگی توعمران خان وزیراعظم بنیں گے، اس وقت کالا باغ ڈیم سوائے آپ کے اور کوئی نہیں بناسکتا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.