افغان طالبان نےتصدیق کی ہے چمن اسپین بولدک سرحدی گزرگاہ کل سے ہرقسم کی آمدورفت کےلئےکھول دی جائےگی پاکستانی حکام کیساتھ 5 میں سے 3 شرائط پراتفاق ہوگیا ہے اور2 کو بعد میں زیربحث لایاجائےگا۔گزرگاہ پیدل آمدورفت کےلیے روزانہ 8 گھنٹے کھلا رہےگا پیدل آمدورفت کیلئے پاکستانی شہریوں کےپاس شناختی کارڈ اور افغانیوں کے پاس تذکیرہ یعنی سفری اجازت نامہ ہونا لازمی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.