لاہور ویسٹ مینجمنٹ کےمطابق گزشتہ ماہ کچرا پھینکنےپر 143 افراد کوفی کس ایک ہزار روپے جرمانہ کیاگیا اورمارچ میں 12ہزار 700سے زائد مقامات کی تحقیقات کی 30 روز میں غیرقانونی ڈمپنگ کرنےوالی 16 گاڑیاں تحویل،سڑکوں پر کچرا پھینکنے اور آگ لگانے پر 1814چالان لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 39 لاکھ 58 ہزارکےجرمانےمعمولی خلاف ورزیوں پر ایک ہزار 950 سے زائد وارننگ نوٹسز جاری کیے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.