کابل پرطالبان کےقبضے کےبعد جہاں دیگرممالک نےکابل میں اپنے سفارتخانے بندکردیے وہی پاکستان نےان دنوں میں لوگوں کومسلسل سہولت فراہم کی۔کابل پرطالبان کے قبضےکے بعد پاکستانی ایمبیسی نےاب تک تقریبا پانچ ہزارویزےجاری کیےہیں جسمیں غیرملکی صحافی اورافغان شامل ہےعلاوہ ازیں آن لائن پاکستانی ویزہ پراسس بھی فعال ہیں جس سے بڑی تعداد میں افغان اور غیر ملکی استفادہ حاصل کررہےہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.