لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد نے موسیٰ لین میں کےالیکٹرک کے آفس کےسامنے احتجاجی مظاہرہ کیااس دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی ہوگئےجنھیں فوری طبی امداد کےلیے سول اسپتال لےجایا گیاجہاں انکی شناخت 13 سالہ محمد فاروق اور 19 سالہ مرزا کے نام سے کی گئی جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.