کے الیکٹرک نےنیپرا کو بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔کے الیکٹرک نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے۔نیپرا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں 4جولائی کو درخواست کی سماعت کرے گادرخواست کی سماعت کےبعد حتمی فیصلہ کرےگا۔درخواست منظور ہونےپرکراچی کےعوام کو 22ارب 65کروڑ روپےکااضافی بوجھ برداشت کرناپڑےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.