سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے دائر ریفرینس میں قاضی فائز عیسیٰ نے ادارے کے میکنزم کو بائی پاس کرنے کی کوشش کی اور ملک وقوم کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والے تاریخی فیصلے میں مداخلت کی خواہش کا اظہارکیا،ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ موصوف نے خط لکھنے سے پہلے ن لیگ کے ذمہ داروں کو بھی اس کی ایک کاپی بھیجی تھی
Up next
NATO plans to deploy more forces
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.