جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  چہل قدمی کرتے ہوئےسپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔جسٹس قاضی فائزعیسی نےاحتجاج کےدوران غلط پارکنگ پر برہمی کا اظہارکیا اور فوری راستہ کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےاحکامات کے بعد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو لفٹر سےاٹھانا شروع کردیا۔ؒخیال رہےکہ شاہراہ دستور پرسرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کےحق میں احتجاج جاری تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد…

نیب نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کرلیا

نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس…

کالے شیشوں والی گاڑی، کرکٹر آصف علی چالان کروا بیٹھے

لاہور میں سٹی ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں پر قومی کرکٹر آصف…

گورنر خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

گورنر خیبرپختونخوا کو عہدےسےہٹانےکےلئے ہائیکورٹ میں معظم بٹ ایڈووکیٹ نے درخواست دائرکی…