جسٹس دھننجیا وائی چندرچوڑ نےبھارت کے 50 ویں چیف جسٹس کے طور پرحلف اٹھالیا۔بھارتی میڈیا کےمطابق جسٹس دھننجیا وائی چندرچوڑ کی حلف برداری کی تقریب راشٹر پتی بھون میں ہوئی جہاں بھارتی صدر دروپدی مرمو نے جسٹس دھننجیا سے 50 ویں چیف جسٹس کا حلف لیا۔ جسٹس دھننجیا 2 سال تک سپریم کورٹ کےچیف جسٹس کےطور پر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.