یوکرین کا دورہ کرنے والے یونیسیف کے ایمرجنسی پروگرام کےڈائریکٹر مانویل فونٹین کا کہنا ہے کہ یوکرین کے 75 لاکھ بچوں میں سے 48 لاکھ کا جنگ سے متاثر ہونا اور اتنی قلیل مدت میں گھروں کو چھوڑنا ناقابل یقین ہے 48 لاکھ بے گھر بچوں میں سے 28 لاکھ یوکرین کےاندر بے گھر ہوئےجبکہ 20 لاکھ کے لگ بھگ دوسرے ملکوں میں گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.