حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ساڑھے 12سال میں افراطِ زر کی تیز ترین شرح ہوگی جس کی بنیادی وجہ حکومت کیجانب سےپیٹرول و ڈیزل اور بجلی کی قیمت میں کیا جانےوالا ہوش رُبا اضافہ ہےجون میں سال بہ سال کی بنیاد پرافراطِ زر 14.5سے 15.5فیصد رہےگاآخری باردسمبر 2010ء میں افراطِ زر کی شرح 15.5 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 150 روپے بڑھی ہے۔آل…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس…

پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن نےکہاکہ خام مال پر 35 سے 40 فیصد…

صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار

لاہور میں صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو…