مرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ نے فلم جوائے لینڈ کے بعض حصے حذف کر نےکےبعد نمائش کی اجازت دےدی فلم جوائےلینڈ کےمعاملے پرمرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فلم کو دیکھا گیا اور اسکےکچھ حصے حذف کر دیئے گئے۔فلم جوائے لینڈ کی کہانی ایک خواجہ سرا کی زندگی پر بنائی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یمنہ زیدی پگلی بننے کے لئے تیار

یمنہ زیدی پگلی بننے کے لئے تیار ہٰیں. اس میں ان کےساتھ…

سینیئر اداکار اور پروڈیوسر طارق جمیل انتقال کرگئے

سینئر اداکار، پروڈیوسر اور تخلیق کار طارق جمیل پراچہ قضائے الہی سے…

صبح اُٹھتےہی مارننگ شوزمیں ناچ گانےشروع ہوجاتے ہیں

شبیر جان نےکہا ہے کہ مارننگ شو میں صبح صبح ناچ گانے…

مہنگائی اتنی ہے اب مرد دوسری شادی نہیں کر سکتے، اداکارہ درِفشاں

اداکارہ درِفشاں سلیم نے کہا ہے کہ اب پیٹرول اتنا مہنگا ہے…