آن لائن کمپنی ایمیزون نے بھارتی ترنگے کو جوتوں پرچھاپ دیابھارتی ترنگے کوجوتوں پر چھاپنے سے بھارت میں اشتعال پایا جاتا ہے ،ہندو انتہا پسندوں نے ایمیزون کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، مدھیہ پردیش میں ایمیزون کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا اعلان کیا گیا ہے، ایمیزون پر الزام عائد کیاگیاہےکہ کمپنی نے جوتوں پر بھارتی ترنگا پرنٹ کیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.