مصطفیٰ کمال کاکہنا تھاکہ میں یہ بات کیوں کہہ رہا ہوں، مجھےکامیاب ہونا ہےرسوا نہیں ہونا، مجھےموت یاد ہےہم نےرب کےسامنےکھڑے ہونا ہے، سوال ہو گا، کہ گھنٹہ گھنٹہ تقریر کرتا تھا ایک دفعہ بھی کسی کو نماز کےلئےنہیں کہ آج سےمیری پارٹی کا فیصلہ ہےکوئی کارکن پانچ وقت کی نمازنہیں پڑھ سکتا تووہ پارٹی کا کارکن نہیں رہ سکتا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.