مقامی رہنما نےمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتا یاجس شخص نےکورونا ویکسین کو دونوں ڈوز لگوا لی ہیں اس کو شراب فروخت کریں گےبھارت میں یہ بات مشاہدہ کی گئی ہے کہ شراب پینے والا جھوٹ نہیں بولتا،اس کام کےلیے سر ٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ،اگر کوئی کہےگا کہ مجھے دونوں ڈوز لگ گئے تواسکو شراب مل جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مارک زکربرگ کی ’10 ارب ڈالرز’ کی سیلفی مذاق کا ہدف کیوں بن گئی؟

میٹا (فیس بک کمپنی کا نیا نام) نےحال ہی میں ہورائزن ورلڈز…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کرکٹرز کی میچ فیس مرد کرکٹرز کے برابر کر نے کا اعلان

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اس بات کا…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم چوبیس سال بعد آج رات کو خصوصی طیارے…

110 سال بعد ٹائی ٹینک کے ملبے کی ویڈیو جاری

ووڈز ہول اوشیانوگرافک انسٹی ٹیوشن کی جانب سے فلم ٹائی ٹینک کے…