سابق قومی کرکٹرز شاہد آفریدی نےکہا غیر ملکی کرکٹرزکو پاکستان میں کھیل کر اچھا لگتا ہے پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کروں گاآسٹریلیا، نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیزکا پاکستان آنا خوش آئند ہے،جو بھی بڑی ٹیم پاکستان آئے وہ مکمل قوت کے ساتھ آئے، ایسا نہ ہو کہ بڑی ٹیمیں اپنی بی ٹیم کو پاکستان بھیج دیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.