مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی حرف بہ حرف گفتگو پرقائم ہوں، ہم عمران خان سےمذاکرات کےفلسفے اوردلیل کونہیں مانتے۔ہم کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں، جس نے ملک کو دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کس لیے کریں، 90 دن میں الیکشن آئین کا تقاضہ ہےعمران خان کوراضی کریں تو پھر کوئی بات نہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.