وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،جھوٹی قسمیں کھانے والوں کو توبہ کرنی چاہیے،رانا ثنا اللہ پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے،اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو آج اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے-
Up next
مولا جٹ فلم دیکھنی ہے تو پاکستان جاؤ،بھارتی وزیر کی اپنے ہی لوگوں کو بھارت چھوڑنے کی دھکمیاں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.