فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پشاور ائیرپورٹ سے جعلی پاسپورٹ پر فرانس جانے والے افغان مسافر کو گرفتار کرلیا۔ایف ائی اے امیگریشن کی باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاسپورٹ پر فرانس جانے کی کوشش کرنے والے احمد شیخ محمدی نامی افغان مسافر کو اف لوڈ کر کے گرفتار کرلیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.