آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے الائی علاقہ پھلا وئی میں مسافر جیپ دریائےنیلم میں جاگری جس کےنتیجے میں 8 سیاح دریائے نیلم میں ڈوب گئے، ایک شخص کی لاش کو نکال لیا، پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ جیپ میں مقامی ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 14 افراد سوار تھےجبکہ جیپ حادثے میں 12 سیاحوں کا تعلق لاہورسے ہے۔ 8 لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.