پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ کا پہلا ایڈیشن یکم اکتوبر سےشروع ہوگا جس میں شاہد آفریدی، جاوید میانداد، شعیب ملک اورڈیرن سیمی جوان کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نےجاوید میانداد کو پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹورکرکٹر شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پی جے ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا مینٹور مقرر کردیا ہے
https://twitter.com/ThePJLofficial/status/1542078402668253185?s=20&t=_4xn-1x6EY1pjt2p25uTzQ