اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنما جاویدلطیف کے ہارس ٹریڈنگ کے اعتراف کے بعد الیکشن کمیشن سے نوٹس لینےکا مطالبہ کردیا‌۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ جاوید لطیف نے کھلے عام اعتراف کیا کہ ن لیگ ہارس ٹریڈنگ کررہی ہے، مسلم لیگ ن یہ سب عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اور بلوچستان میں چھٹیوں کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

ملک بھمیں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کےبعد پنجاب، بلوچستان…

محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کی لاشیں کے ٹو کے کس مقام سےملیں ؟

محمد علی سدپارہ کےصاحبزادے ساجدسدپارہ نےبیان جاری کیاہےکہ میرے والد محمد علی…