جاپان کے سابق آنجہانی وزیر اعظم شنزو ایبے کی 27 ستمبر کو منعقدکیےجانےوالےسرکاری آخری رسومات پر 1.66 بلین ین خرچ ہوں گے جو آنجہانی ملکہ برطانیہ دوم الزبتھ کی آخری رسومات کے اخراجات سے کہیں زیادہ ہیں۔عوام کی جانب سےتنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا گیا ہے کہ ریاست کی جانب سے آخری رسومات پر بہت زیادہ پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.