جاپانی وزیرخارجہ یوشی ماسا ہایاشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ محدود سفارتی تعلق قائم کیا گیا ہے، کابل میں جاپانی سفارتخانے نے محدود سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔افغانستان میں مکمل سفارتی سرگرمیوں کی بحالی کا فیصلہ بعد میں حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.