جاپان حکومت نے نوجوان نسل سے زیادہ سےزیادہ شراب پینےکی اپیل کی ہے-اس کے لئے ’’ شیک وائیوا‘‘ مہم چلائی جارہی ہے اس مہم کے تحت حکومت شراب کومزید پرکشش بنانےکےطریقوں پر کام کر رہی ہےجس میں 20 سے 39 سال کی عمر کےلوگوں سے شراب سے بنی نئی مصنوعات تیارکرنےکےلیےکہاجارہا ہے تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ شراب کی جانب راغب ہو سکیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.