جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعمان نعیم کی مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس آمد، چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی اور پی ایس پی کے شہید کارکن اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.