امریکا کے محکمہ ڈاک نے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی یادگاری کے طور پر نیا ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے یہ یادگاری ٹکٹ دارالحکومت واشنگٹن میں قائم اسمتھ سونینز نیشنل پوسٹل میوزیم میں جاری کیا گیا۔یہ ایک ’فارایور‘ اسٹیمپ ہوگا جس کو استعمال کرتے ہوئے مستقبل میں کبھی بھی ڈاک بھیجی جاسکے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو تحلیل کر دیا

طالبان حکومت کےترجمان بلال کریمی نے ہفتے کےروزایک بیان میں کہا ہے…

ناسا کے پہلے مشن اپالو7 کے آخری خلاباز انتقال کر گئے

ناسا کے پہلے مشن کے آخری زندہ بچ جانے والے امریکی خلاباز…

چین سےویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی…

کئی دہائیوں سے نہانے سے اجتناب کرنے والا ایرانی شخص چل بسا

 دنیا کا گندہ ترین شخص کہلانے والےآمو حاجی نامی ایرانی شخص کا…