ٹیرنٹیولا نامی نیبیولا خلائی نرسری کو آفیشلی 30 ڈوراڈس کا نام دیاگیا ہے اور یہ 1 لاکھ 61 ہزار نوری سال کےفاصلےپر لارج میگا لینک کلاؤڈ کہکشاں میں موجود ہےیہ کہکشاں ہماری کہکشاں ملکی وے سےقریب موجود تمام کہکشاؤں میں ستارے بنانے والی سب سےبڑی اور روشن کہکشاں ہےستاروں کی نرسری میں موجود ہزاروں نو عمر ستارےدریافت کیے ہیں۔


https://twitter.com/NASA/status/1567163189082693632?s=20&t=zGA53_Q5F_zceH6GFhlyBw
https://twitter.com/NASAHubble/status/1567520561252671489?s=20&t=zGA53_Q5F_zceH6GFhlyBw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹیکس مراعات نہ دیں تو آئی ٹی صنعت بند ہو جائے گی ،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

امین الحق نےکہا ہے کہ ایف بی آر کی پالیسیوں اور اسٹیٹ…

فیس بک نے بھارتی اور اسرائیلی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے جاسوسی اور دیگر غیرقانونی سائبر…