اسلام آباد: جمیل احمد نےگورنر اسٹیٹ بینک کےعہدہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے تقررنامہ پر دستخط کے بعد جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کےعہدےکی ذمہ داریاں سنبھال لیں جمیل احمدکی تقرری صدر مملکت نے اسٹیٹ بینک کے ایکٹ 1956 کے آرٹیکل 11اے(1) کی روشنی میں 5 سال کی مدت کے لیے عمل میں لائی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.