جماعت اسلامی نے جمعہ 10 فروری سے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ترجمان کے مطابق لانگ مارچ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں لاہور سے شروع ہوگا۔ہ لانگ مارچ داتا دربار، شاہدرہ ،مریدکے، کامونکی سے ہوتا ہوا پہلے روز گوجرانوالا پہنچے گا ، سراج الحق مختلف مقامات پر خطاب کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے…

موجودہ حکومت نے قبائل کے لیے ایک پائی مختص نہیں کی،عمران خان

ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا ہے کہ قبائل کی خصوصی ضروریات…

شیریں مزاری کی خالی نشست پر آسیہ عظیم چودھری رکن اسمبلی منتخب،نوٹیفیکیشن جاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی خالی نشست پر آسیہ عظیم…

25 اگست تک عمران خان کی راہداری ضمانت منظور

عمران خان نےضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی تھی جس پر انہیں…