کوئی بھی وزیر اعلی بلوچستان بنے قبول ہے لیکن جام کمال قبول نہیں، حکمران جماعت کے ارکان پھٹ پڑےکسی صورت جام کمال کی حمایت نہیں کر سکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے صادق سنجرانی کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بے سود ہو گئی,تاہم دوسری جانب  وزیراعلیٰ جام کمال خان سے حکومتی و اتحادی ارکان نے ملاقات کی اور  بھر پور اعتماد کا اظہار کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

 پاکستان ریفائنری لمیٹڈ بند کرنا پڑگئی۔

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ  کے مطابق  بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری…

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر کی آرمی چیف سےاہم ملاقات

راولپنڈی: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر منیر اکرم نے آج…

حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائےگی خواتین کی…