ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملوث رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئےصوبائی وزیر امتیاز شیخ رہنما پیپلز پارٹی سہیل سیال اور شبیر بجارانی نےایئر پورٹ پر ان کااستقبال کیا جام عبدالکریم سندھ ہائیکورٹ سے 3 اپریل تک حفاظتی ضمانت پر ہیںناظم جوکھیو کی بیوہ نےاپنے شوہر کے قتل میں ملوث تمام افراد کومعاف کرنے کا ویڈیو بیان جاری کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی لانگ مارچ :طاہر القادری نے اپنے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں

ڈاکٹر طاہر القادری نےعمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار…

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز  اہلکار  سمیت…

عراق میں دو امریکی فوجی قافلوں پر پھر حملہ

عراق میں امریکی فوجیوں کے قافلے صوبے المثنی  کے السماوہ اور بغداد…

بلوچستان:ہرنائی زلزلے میں شدید زخمی ہیلی کاپٹر سے کوئٹہ منتقل

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی…