دلتوں پربننے والی بھارتی فلم “جے بھیم ” نے ریٹنگ اور مقبولیت میں ہالی ووڈفلم ’’گاڈ فادر‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑدیارواں ماہ 2 نومبرکو ایمیزون پرائم پرفلم ریلیز ہوئی ہے فلم میں بھارت میں ذات پات کی قید میں جکڑےانسانوں پر وحشیانہ تشدد کی وہ مثال دکھائی گئی ہے کہ انسان اسے دیکھ کر شرماجائے اور خود سے نظریں نہ ملاسکے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.