واقعہ بھارت میں پیش آیا، ماسکو سے ایک فلائٹ دہلی آ رہی تھی، اس فلائٹ کے بارے میں اطلاع دی گئی کہ اس طیارے میں بم ہے، جہاز میں بم کی اطلاع 13 اکتوبر کی شب دیر سے ملی، جمعہ کی صبح سوا تین بجے طیارے نے لینڈ کیا اور طیارے میں سوار تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.